سورة الهمزة [104] November 21 2013 سورة الهمزة [104]بسم الله الرحمن الرحيم تباہی ہے ہر اُس شخص کے لیے جو (منہ در منہ) لوگوں پر طعن اور (پیٹھ پیچھے) برائیاں کرنے کا خوگر ہے...جس نے مال جمع کیا اور اُسے گن گن کر رکھا وہ سمجھتا ہے کہ اُس کا مال ہمیشہ اُس کے پاس رہے گا ہرگز نہیں، وہ شخص تو چکنا چور کر دینے والی جگہ میں پھینک دیا جائے گا اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ چکنا چور کر دینے والی جگہ؟ اللہ کی آگ، خوب بھڑکائی ہوئی جو دلوں تک پہنچے گی وہ اُن پر ڈھانک کر بند کر دی جائے گی(اِس حالت میں کہ وہ) اونچے اونچے ستونوں میں (گھرے ہوئے ہوں گے)Woe to every scorner and mocker Who collects wealth and [continuously] counts it He thinks that his wealth will make him immortal No! He will surely be thrown into the Crusher And what can make you know what is the Crusher It is the fire of Allah, [eternally] fueled Which mounts directed at the hearts Indeed, Hellfire will be closed down upon them In extended columns Tag(s) : #Islam, #Ethiopia, #Sheikh, #Religion and Spirituality, #Allah, #Sunnah, #Basmala, #Invitation to Islam