Overblog
Edit post Follow this blog Administration + Create my blog




ایک وقت آئے گا نیک لوگ دعائیں مانگیں گے اور دعائیں قبول نہ ہوں گی اس کی وجہ؟

جب لوگوں کا یہ حال ہو جائے کہ وہ بُرائی دیکھیں اوراُسے بدلنے کی کوشش نہ کریں ظالم کو ظلم کرتے پائیں اور اُس کا ہاتھ نہ پکڑیں. اور قریب ہے کے اللہ اپنے عذاب میں سب کو لپیٹ لے۔

اللہ کی قسم تم پہ لازم ہے کہ بھلائی کا حکم دو اور بُرائی سے روکو. ورنہ اللہ تم پر ایسے لوگوں کو مسلط کر دے گا.جو تم میں سب سے بدتر ہوں گے. وہ تم کو سخت تکلیف دیں گے اور پھر تمھارے نیک لوگ دعائیں مانگیں گے مگر وہ قبول نہ ہوں گی.

 جامع ترمزی ،سنن ابوداود

Enhanced by Zemanta
Tag(s) : #Duaa, #Islam, #Ubay ibn Ka'b, #Muhammad, #Allah, #Muslim, #Sunnah, #Hadith, #Eid prayers
Share this post
Repost0
To be informed of the latest articles, subscribe: