Top posts
-
Sura Al الأنعام ١٥١/١٥٢
بسم اللہ الرحمن الرحیم __________________ قُلْ تَعَالَوْا أَتْلُ مَا حَرَّمَ رَبُّكُمْ عَلَيْكُمْ ۖ أَلَّا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا ۖ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا ۖ وَلَا تَقْتُلُوا أَوْلَادَكُم مِّنْ إِمْلَاقٍ ۖ نَّحْنُ نَرْزُقُكُمْ وَإِيَّاهُمْ ۖ وَلَا...
-
Hadith: یہ مجھ سے ہے اور میں اس سے ہوں
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم غزوہ میں تھے ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا ایک ساتھی نظر نہ آیا۔صحابہ کرام سے پوچھا :کیاتمہارا کوئی ساتھی لاپتہ ہے ؟وہ کہنے لگے جی ہاں !فلاں ،فلاں ،فلاں ۔آپ صلی اللہ علیہ وسم نے دوبارہ فرمایا:تمہارا کوئ ساتھی لاپتہ ہے ؟صحابہ...
-
Hadith: وہ کیا چیز ہے جو کثرت سے لوگوں کے جنت میں داخلے کا ذریعہ بنے گی،
حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا گیا کہ وہ کیا چیز ہے جو کثرت سے لوگوں کے جنت میں داخلے کا ذریعہ بنے گی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: تَقوَی اللّٰہِ وَحُسْنُ الْخُلْقِ یعنی خدا خوفی اور حسن خلق۔ پھر عرض کیا...
-
ایمان
شاھنواز فاروقی ایمان مذہب کا سب سے اہم، سب سے بڑا اور سب سے بنیادی تصور ہے۔ اس لیے کہ مذہب اور انسان کی زندگی کی پوری عمارت ایمان اور اس کے درجے یا معیار سے تعمیر ہوتی ہے۔ اسی لیے قرآن مجید فرقانِ حمید میں اللہ تعالیٰ نے سب سے زیادہ ایمان پر کلام کیا...
-
Ramadan in Hadith
3۔ابوہریرہ ؓ روایت کرتے ہیں کہ :رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ :اللہ تعالی نے فرمایا انسان کے ہر عمل کا بدلہ ہے، مگر روزہ کہ وہ خاص میرے لئے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دیتا ہوں اور روزہ ڈھال ہے۔ جب تم میں سے کسی کے روزے کا دن ہو، تو نہ شور مچائے اور نہ فحش باتیں...
-
Duaa
وہ ہمیں وہ عطا کر دیتا ہے جو ہمارے لیے بہتر ہو اور اس میں تاخیر کر دیتا ہے جو ہمارے لیے بہتر نہ ہو مگر کبھی کبھار ہم دعا کی بجائے جب اس سے ضد کر بیٹھتے ہیں اور پھر اللہ ہمیں وہ بھی دے دیتا ہے اور جب من چاہی خواہش پورا ہو کر ہمارے لئے پریشانی کا باعث بنتی...
-
" کاش! میں اس قبر میں دفن کیا جاتا..!! "
" کاش! میں اس قبر میں دفن کیا جاتا..!! " وہ ایک یتیم بچہ تھا.. اس کے چچا نے اس کی پرورش کی تھی.. جب وہ بچہ جوان ہوا تو چچانے اونٹ ، بکریاں غلام دے کر اس کی حیثیت مستحکم کردی تھی.. اس نے اسلام کے متعلق کچھ سنا اور دل میں توحید کا شوق پیدا ہوا.. لیکن چچا...
-
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں میں اپنے بندے کے گمان کے ساتھہ ہوں
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں میں اپنے بندے کے گمان کے ساتھہ ہوں اور جب وہ مجھے یاد کرتا ہے میں اس کے ساتھہ ہوتا ہوں اگر وہ مجھے اپنے دل میں یاد کرتا ہے تو میں بھی اسے اپنے دل...
-
Hadith: Save Your Salah
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جو شخص نمازوں کو اپنے وقت پر پڑھے وضو بھی اچھی طرح کرے خشوع و خضوع سے بھی پڑھے کھڑا بھی پورے وقار سے ہو پھر اسی طرح رکوع سجدہ بھی اچھی طرح سے اطمینان سے کرے غرض ہر چیز کو اچھی طرح ادا کرے تو وہ نماز نہایت روشن...
-
AlQuran: The Fire (i.e. Hell-fire on the Day of Resurrection)
وَقَالُوْا لَنْ تَمَسَّنَا النَّارُ اِلَّآ اَيَّامًا مَّعْدُوْدَةً ۚ قُلْ اَتَّخَذْتُمْ عِنْدَ اللّٰهِ عَهْدًا فَلَنْ يُّخْلِفَ اللّٰهُ عَهْدَهٗٓ ۖ اَمْ تَقُوْلُوْنَ عَلَي اللّٰهِ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ And they (Jews) say, "The Fire (i.e. Hell-fire on...
-
Arnoud van Doorn : اسے اللہ نے ہدایت دی اور وہ مسلمان ہوگیا اور اسے خانہ کعبہ کا غلاف سینے کی سعادت نصیب ہوئی
ہالینڈ کا ایک اسلام دشمن شخص جو اسلام کے خلاف فلمیں بنایاہا کرتا تھا اسے اللہ نے ہدایت دی اور وہ مسلمان ہوگیا اور اسے خانہ کعبہ کا غلاف سینے کی سعادت نصیب ہوئی بہت سے لوگوں نے اس کے بارے میں پوچھا کہ وہ کون ہے اور اسکا نام کیا ہے اس شخص کا نام Arnoud...
-
Hadith: دنیا کی محبت اور موت کو ناپسند کرنا
’’قریب ہے کہ (کفر کی )قومیں تمہارے خلاف جنگ کرنے کے لیے ایک دوسرے کو اس طرح دعوت دے کر بلائیں گی جس طرح بھوکے ایک دوسرے کو دستر خوان پر دعوت دے کر بلاتے ہیں‘‘۔اس پر ایک پوچھنے والے نے پوچھا کہ کیا اس وقت ایسا ہماری قلت ِ تعداد کی وجہ سے ہوگا ؟آپ نے فرمایا...
-
دنیا کی زندگی
بسم الله الرحمن الرحيم دنیا کی زندگی کے بارے قرآن میں آتا ہے :- "و ما ھذا الحیوۃ الدنیا الا لھو و لعب و ان الدار الاخر ۃ لھی الحیوان لو کانوا یعلمون : سورۃ العنکبوت :64 ترجمہ :- اور یہ دنیا کی زندگی تو کھیل تماشا ہے ۔آخرت کی زندگی ہی اصل زندگی ہے ۔کاش...
-
قضائے حاجت سے قبل کی مسنون دعا
حضر ت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”حاجت کے ان مقامات میں خبیث مخلوق شیاطین وغیرہ رہتے ہیں، پس تم میں سے جب کوئی بیت الخلاء جائے تو چاہیے کہ پہلے یہ دعا پڑھے، أَعُوْذُ بِاللّہِ مِنَ الْخُبُثِ وَ...
-
تمھیں برائی سے روکتا تھا اور خود باز نہیں رہتا تھا'' (رواہ البخاری
مجھے تو یہ حدیث پڑھ کر خوف آتا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا! ''قیامت کے روز ایک شخص کو لایا جاۓ گا اس کی انتڑیاں (پیٹ سے باہر)آگ میں ھاں گی وہ اپ...نی انتڑیوں کا لیۓ اس طرح گھومے گا جس طرح گدھا(کولہو کی )چکی کے گرد گھومتا ھے اہل جہنم اس کے...
-
سورۂ یٰسٓ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا سورۂ یٰسٓ مکّیہ ہے ، اس میں پانچ رکوع ، تراسی آیتیں ، سات سو انتیس کلمے ، تین ہزار حروف ہیں ۔ ترمذی کی حدیث شریف میں ہے کہ ہر چیز کے لئے قلب ہے اور قرآن کا قلب یٰسٓ ہے...
-
بلا شبہ اللہ تعالٰی نے مسلمانوں سے ان کی جانوں کو اور ان کے مالوں کو خرید لیا ہے
بلا شبہ اللہ تعالٰی نے مسلمانوں سے ان کی جانوں کو اور ان کے مالوں کو اس بات کے عوض خرید لیا ہے کہ ان کو جنت ملے گی (١)۔ وہ لوگ اللہ کی راہ میں لڑتے ہیں۔ جس میں قتل کرتے ہیں اور قتل کئے جاتے ہیں، اس پر سچا وعدہ کیا گیا ہے تورات میں اور انجیل میں اور قرآن...
-
امریکہ کی مسجدیں
سرزمین امریکہ کے طول و عرض میں کم و بیش 1900مسجدیں آباد ہیں جو متعدد ثقافتوں اور روائیتوں کی امین بھی ہیں اور نمائندہ بھی۔ دارالاسلام، ابی کیو، نیومیکسیکو ابی کیو، نیومیکسکو کے ایک چھوٹے سے قصبے کے قریب، کچی اینٹوں سے بنی شمال افریقی طرز کی ایک انوکھی...
-
کلید کعبہ کی تاریخی روایت برقرار
باب کعبہ اور اس کے پرانے قفل کی تیس سالہ رفاقت اختتام کو پہنچ گئی اور خانہ کعبہ کو ایک گراں قیمت سنہری قفل سے سجا دیا گیا ہے۔ نئے اور سنہری قفل کی کلید صدیوں سے بیت اللہ کے متولی چلے آنے والے کلید بردار"سدانہ" کے سپرد کر دی گئی ہے۔ سادنِ بیت اللہ الشیخ...
-
اچھے اخلاق
رسول کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا :۔1 ’’ میں اخلاق کریمہ کی تکمیل کے لئے بھیجا گیا ہوں‘‘( مسند ا حمد) ’’میزان میں اچھے اخلاق سے زیادہ کوئی چیز بھاری نہیں ہے۔ ‘‘(ابودائود) ’’نیکی اچھے اخلاق (کا نام) ہے۔ ‘‘(احمد) ’’ایمان والوں میں کامل ایمان والے...
-
'اللہ تعالیٰ نے شراب پر اور شراب پینے والے ، پلانے والے ، فروخت کرنے والے... .سب پر لعنت فرمائی ہے۔''
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : 'اللہ تعالیٰ نے شراب پر اور شراب پینے والے ، پلانے والے ، فروخت کرنے والے... ، خریدنے والے ، نچوڑنے والے ، اٹھا کر لے جانے والے اور جس کی طرف اٹھا کر لے جائی جا رہی ہے...
-
Hazrat Umer Bin Khittab (R)
حضرت اسلم رضی اﷲ عنہ کہتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ حضرت عمر رضی اﷲ عنہ کیساتھ حرہ کی طرف جارہا تھا ۔ ایک جگہ آگ جلتے ہوئی جنگل میں نظر آئی۔ حضرت عمر رضی اﷲ عنہ نے فرمایا کہ شاید یہ کوئی قافلہ ہے جو رات ہو جانے کی وجہ سے شہر میں نہیں گیا باہر ہی ٹھہر گیا ۔...
-
Do you think you are handsome beautifull?
Do you think you are handsome beautifull? you are rich ? you are strong? you are independent? you don't need any one ?... ok now, what about when you die ?? you need someone to clean your body, you need someone to cover your body with kaffan. you need...
-
Hadith: Wazu ki Barkat
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا: ''جب مسلمان یا مومن بندہ وضو کرتا ہے اور اپنا چہرہ دھوتا ہے تو اس کے چہرے سے پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ وہ تمام گناہ معاف ہوجاتے ہیں...
-
Ramadan Kareem - استقبالِ رمضان
~~رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا شعبان کے مہینے میں کثرت کے ساتھ روزے رکھنے کا عمل صرف آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خاص تھا، دوسروں کو اس کی اجازت نہ تھی۔ چنانچہ رحمت ِ عالم، اُمت پر شفیق و مہربان نبی حضرت محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم نے عام مسلمانوں...
/image%2F0867185%2F20191020%2Fob_cdf71a_islamic-architecture-2.jpg)