Top posts
-
Patience in Islam - صبر کا مقصد
~~اشاعت دین کی مشکلات: دین پر عمل کرنا اگر صبر کا متقاضی ہے تو دین پر دوسروں کو عمل کرنے کے لیے آمادہ کرنے کا کام کس درجہ صبر کا متقاضی ہوگا اور اس کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ انبیائے علیہم السلام کی زندگی میں صبر کی جو اعلیٰ مثالیں ہیں وہ اسی تعلق سے...
-
کعبہ کے دروازے کی چابی
بندرہ سو سال سے الشعبی خاندان اس مقدس چابی کا نگہبان ہے - الشعبی خاندان کے سب سے عمر رسیدہ شخص کو اس چابی کا اصل نگہبان مقرر کیا جاتا ہے اور اسکے انتقال کی بعد یہ چابی وراثت کے اصولوں کی نفی کرتے ہوے مرحوم کی اولاد کے سپرد نہیں کی جاتی بلکہ اس کا اگلا...
-
باب : سورۃ بقرہ کی آخری آیات کے متعلق۔
باب : سورۃ بقرہ کی آخری آیات کے متعلق۔2097 : سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو سورۃ بقرہ کی آخر کی دو آیتیں پڑھے، اس کو رات بھر کفایت کریں گی۔...ءامَنَ الرَّسولُ بِما أُنزِلَ إِلَيهِ مِن رَبِّهِ وَالمُؤمِنونَ...
-
AlQuran: Muslim womens keep their eyes down
بسم الله الرحمن الرحیم اور مسلمان عورتوں کو حکم دو اپنی نگاہیں کچھ نیچی رکھیں اور اپنی پارسائی کی حفاظت کریں اور اپنا بناؤ نہ دکھائیں مگر جتنا خود ہی ظاہر ہے اور وہ دوپٹے اپنے گریبانوں پر ڈالے رہیں اور اپنا سنگار ظاہر نہ کریں مگر اپنے شوہروں پر یا اپنے...
-
بھارتی اداکارہ ممتا کلرنی کیسے مسلمان ہوئیں؟
بھارتی اداکارہ ممتا کلرنی کیسے مسلمان ہوئیں؟ سابقہ بالی ووڈ سٹار کے قبول اسلام کی ایمان افروز داستان علی عمران شاہین کے قلم سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انہوں نے ... فون نمبر بڑی جان جوکھم سے حاصل کیا تھا کیونکہ وہ جسے فون کرنا چاہ رہے تھے، اس نے اپنا نمبر...
-
Haidth: Truthfulness leads to righteousness
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ رسول(صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے ارشاد فرمایا "سچائی نیکی کی طرف اور نیکی ہدایت کی طرف دعوت دیتی ہے اور آدمی سچ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ سچ بولنے والوں میں لکھا جاتا ہے اور جھوٹ بدکاری کی طرف اور...
-
Trure Story of Mohammed Yousaf
’’ہماری رہائش ریلوے کالونی گڑھی شاہو لاہور میں تھی ۔یہاں میرے ہم مذہبوں کے بھی گھرتھے لیکن زیادہ آبادی مسلمانوں کی تھی۔ اتفاق کی بات کہیے کہ میرا زیادہ اٹھنا بی... ٹھنا ملنا جلنا اور کھیلنا کودنا بھی مسلمان لڑکوں کے ساتھ ہی تھا ۔سچی بات یہ ہے کہ وہ بھی...
-
جب اللہ نے جنت کو پیدا کیا .......
سیدنا ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب اللہ نے جنت کو پیدا کیا تو حضرت جبرائیل علیہ السلام سے فرمایا کہ جاؤ اسے دیکھو وہ گئے اور جنت کو ایک نظر دیکھا پھر تشریف لائے اور فرمایا کہ اے میرے رب آپ کی عزت کی قسم۔ کوئی...
-
امریکی سائنسدانوں نے قرآن کے تصور موت و حیات کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے .............
واشنگٹن (اے این این) انسان کی پیدائش کے کیمیائی اور طبیعاتی وجود پر تحقیق کرنے والے امریکی سائنسدانوں نے قرآن کے تصور موت و حیات کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسان کو آسمان سے نازل کیا گیا ہے جبکہ موت کے بعد بھی حیات ہے۔ امریکہ کے ایک فزیالوجسٹ ڈاکٹر...
-
غازی علم دین شہیدGhazi Alam Deen Shaheed
تاریخ گواہ ہے جب جب کسی مردود نے پیامبر برحق حضرت محمد مصطفی صلى الله عليه وعلى آله وسلم کے خلاف زبان کھولی یا... قلم اٹھایا تو شمع رسالت کے پروانے اس لعین کو کیفرکردار پہنچانے کےلئے بے چین و بے قرار ہوگئے ۔ دنیا کے کسی گوشے میں ایسا گستاخانہ عمل ہوا...
-
حرم کی مقدس فضاؤں میں گم ہوں
حرم کی مقدس فضاؤں میں گم ہوں میں جنت کی ٹھنڈی ہواؤں میں گم ہوں ... میں بے گانہ ہوکر ہر اک ماسوا سے بس اک آشنا کی وفاؤں میں گم ہوں زبانیں جہاں گنگ ہیں ، لفظ ششدر تحیر کی ایسی فضاؤں میں گم ہوں میں کعبے کے بے آب و رنگ پتھروں سے کرم کی امڈتی گھٹاؤں میں گم...
-
Rights of Holy Quran by Shahnawaz Farooqi
…قرآنِ مجید فرقانِ حمید صرف 30 سپاروں، 114 سورتوں، 6666 آیتوں اور 7 منازل پر مشتمل کتاب نہیں بلکہ رحمتوں، برکتوں اور معنی کا کبھی ختم نہ ہونے والا خزانہ اور ایک زندہ معجزہ ہے۔ دنیا میں بہت سی آسمانی کتابیں آئیں مگر اللہ تعالیٰ نے جو اعزاز قرآن مجید کو...
-
AlQuran: (اے لوگو) یتیموں کے مال (نہایت اچھے طریقے سے ) ان کو واپس پہنچا دو
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا سورۂ نِساء مدینہ طیبہ میں نازل ہوئی اس میں ایک سو چھہتر(۱۷۶) آیتیں ہیں اور تین ہزار پینتالیس کلمے اور سولہ ہزار تیس (۱۶۰۳۰)حرف ہیں۔ ... ...وَ اٰتُوا الْیَتٰمٰۤی اَمْوَالَهُمْ...
-
اذان سـننا اور اس کا جــواب دیــنا
ایک مرض یہ ہے کہ لوگ نہ تو اذان سنتے ہیں، اور نہ اذان کا جواب دیتے ہیں، اور نہ ہی اذان کے بعد دعاء پڑهتے ہیں، یہ ... آج اگر چراغ لے کر بهی ایسے لوگوں کو تلاش کریں گے تو کوئی نہیں ملےگا, زمانے سے برکت اٹھ گئ, اسی لیے طرح طرح کی مصیبتیں اور آفات اور عذاب...
-
Fasting of Day of Ashura
'Ashura' commemorates the day that Allah saved the Children of Israel from Pharaoh. Fasting on Muharram 10, known as the Day of 'Ashura', expiates for the sins of the past year. When the Prophet (peace and blessings be upon him) arrived in Madinah in...
-
منـــافـــق کی تعریف
------------------------------ "منافق" نفق سے ماخوذ ہے۔ جس کا معنی سرنگ ہے اور بعض نے اس کی وجہ یہ بیان کی ہے کہ لومڑی اپنے بل کے دو منہ رکھتی ہے۔ ایک کا نام نافقاء اور دوسرے کا نام قاصعاء ہے۔ ایک طرف سے وہ داخل ہوتی ہے اور جب کوئی شکاری اس کا تعاقب کرتا...
-
Al Quran: Life of this World
"وہ بہت سے باغات اور چشمے چھوڑ گۓ اور کھیتیاں اور بہترین مکانات اور آرام کی چیزیں جن میں عیش کر رھے تھے اسی طرح رہ گیا اور ھم نے ان سب کا وارث دوسری قوم کو بنا دیا سو نہ ان پر آسمان و زمین روۓ اور نہ انہیں مہلت دی گئ (سورہ دخان)۰ جن لوگوں کو ھمارے پاس...
-
Hadith: قرآن مجید کے فضائل
مختصر صحیح مسلم قرآن مجید کے فضائل باب : ان کی مثال جو قرآن پڑھتا ہے اور جو نہیں پڑھتا۔ 2104 : سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قرآن پڑھنے والے مومن کی مثال ترنج کی سی ہے کہ اس کی خوشبو بھی عمدہ ہے...
-
Haidth: تین قسم کے لوگوں کا انجام
تین قسم کے لوگوں کا انجام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین شخص ایسے ہیں کہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ نہ اُن سے بات کریں گے اور ان کی طرف (رحمت کی نظرسے) دیکھیں گے، اور نہ ان کو پاک وصاف کریں گے، اور ان کیلئے دردناک عذاب ہوگا۔ حضرت ابوذر رضی اللہ...
-
Hezrat Umer Farooq (R)
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی وفات کے بعد حضرت عمر رضی اللہ عنہ مسند خلافت ہوئے اور تھوڑے ہی دنوں میں ایک چھوٹی سی اسلامی ریاست کو ملک عظیم بنا دیا، جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پہلے ہی بذریعہ وحی کے اطلاع دی گئی تھی مزاج میں سختی بہت تھی...
-
سورة العاديات
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ سورة العاديات ﴿وَالعـٰدِيـٰتِ ضَبحًا ١ فَالمورِ يـٰتِ قَدحًا ٢ فَالمُغيرٰ تِ صُبحًا ٣ فَأَثَر نَ بِهِ نَقعًا ٤ فَوَسَطنَ بِهِ جَمعًا ٥ إِنَّ الإِنسـٰنَ لِرَ بِّهِ لَكَنودٌ ٦ وَإِنَّهُ عَلىٰ ذٰلِكَ لَشَهيدٌ ٧ وَإِنَّهُ...
-
Hadith: Duaa جو بندہ چاہتا ہے کے اس کی دعاء قبول ہو ؟
جو بندہ چاہتا ہے کے اس کی دعاء قبول ہو ؟ تو اسے چایے کے وہ اپنے دوسرے مسلمان بھائیوں کے لیے دعاء کرے ..پھر الله کے فریشتیہ اس کے لیےدعاء کریں گے .... اور جس کے لیے الله کے فرشتے دعاء کریں وہ ضرور قبول ھو گی انشاء الله .....جب کوئی دعاء کے لیئے کہے تو...
-
آپ دنیا کے 2 ارب لوگوں سے زیادہ خوش قسمت ہیں ...........
اگر آپ نے کپڑے پہن رکھے ہیں ۔ آپ کے فرج میں کھانے کو کچھ ہے ۔ آپ کے سر پر چھت اور سونے کو جگہ ہے تو آپ دنیا کے 75 فیصد لوگوں سے بہتر ہیں اگر آپ کے بٹوے میں پیسے ہیں اور بنک اکاؤنٹ میں بھی تو آپ دنیا کے 8 فیصدامیر ترین لوگوں میں سے ہیں... اگر آپ کا اپنا...
-
Story of Sheikh Abdul Rehman Al Suduis
ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﺎ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ، ﺍﭘﻨﮯ ﮨﻢ ﻋُﻤﺮ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺷﺮﺍﺭﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﻣﻮﭨﯽ ﻏﻠﻄﯿﺎﮞ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ۔ ﻣﮕﺮ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺷﺎﯾﺪ ﻏﻠﻄﯽ ﺍﻭﺭ ﺷﺮﺍﺭﺕ ﺍﯾﺴﯽ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮐﮧ ﺍُﺳﮑﯽ ﻣﺎﮞ ﮐﻮ ﻃﯿﺶ ﺁﮔﯿﺎ، ﻏﺼﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﯼ ﻣﺎﮞ ﻧﮯ ﻟﮍﮐﮯ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ )ﻏﺼﮯ ﺳﮯ ﺑﭙﮭﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻣﺎﺋﯿﮟ ﺍﻟﻔﺎﻅ ... ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﮐﺮﯾﮟ(...
-
نبئ اکرم، شفیع اعظم، دکهے دلوں کا پیام لے لو
نبئ اکرم، شفیع اعظم، دکهے دلوں کا پیام لے لو تمام دنیا کے ہم ستاۓ،کهڑے ہوۓ ہیں سلام لےلو شکستہ کشتی ہے تیز دهارا نظر سے روپوش ہے کناره نہیں کوئی ناخدا ہمارا، خبر تو عالی مقام لے لو, قدم قدم پہ ہے خوف_رہزن ، زمیں بهی دشمن فلک بهی دشمن زمانہ ہے ہم سو ہوا...
/image%2F0867185%2F20191020%2Fob_cdf71a_islamic-architecture-2.jpg)